شیعہ مرجعیت

فون پر کسی گواہ کی موجودگی کے بغیر بھی عقد نکاح پڑھا جا سکتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

فون پر کسی گواہ کی موجودگی کے بغیر بھی عقد نکاح پڑھا جا سکتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کہ دفتر کے شعبہ استفتاءات میں "فون پر عقد پڑھنے” کے سلسلہ میں پوچھے گئے سوال و جواب مندرجہ ذیل ہیں۔

سوال: کیا فون پر بغیر کسی گواہ کی موجودگی کے دائمی نکاح کا عقد پڑھا جا سکتا ہے؟

جواب: عقد نکاح کے وقت گواہ رکھنا مستحب ہے، واجب نہیں ہے اور فون پر بھی عقد پڑھا جا سکتا ہے۔

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے مقلدین اپنے دینی اور شرعی سوالات کے جوابات مندرجہ ذیل لنک کے ذریعہ دریافت کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button