عراق
ترکی سے پی کے کے (PKK) کے تمام جنگجوؤں کا مکمل انخلا
ترکی سے پی کے کے (PKK) کے تمام جنگجوؤں کا مکمل انخلا
کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) نے اپنے تمام جنگجوؤں کو ترکی کی سرزمین سے نکال کر شمالی عراق کے اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں میں منتقل کر دیا ہے۔
مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق، یہ اقدام ترکی کی حکومت اور اس مسلح گروہ کے درمیان جاری امن عمل کے تحت کیا گیا ہے۔
پی کے کے کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یہ نقل مکانی فریقین کے درمیان کشیدگی میں کمی اور امن مذاکرات کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔




