شیعہ مرجعیت

حجت الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش کی آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے ملاقات

حجت الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش کی آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے ملاقات

مرجعیت کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش نے شہر مقدس قم میں مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے بیت میں حاضری دی اور اپنی دینی و سماجی سرگرمیوں کی جامع رپورٹ پیش کی۔

اس موقع پر مرجع عالیقدر نے نہایت اہم اور قیمتی ہدایات ارشاد فرمائیں اور دین کی خدمت اور مؤمنین کی فلاح کے لیے کوششوں کو جاری رکھنے پر تاکید فرمائی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button