پاکستان

آج 14 اکتوبر کو صبح 11 بجے سے اگلے 18 گھنٹوں تک پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوں گی

اسلام آباد۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج 14 اکتوبر 2025 بروز منگل صبح 11 بجے سے اگلے 18 گھنٹوں کیلئے صارفین کو انٹرنیٹ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پی ٹی سی ایل کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری ایک سب میرین (زیرِ سمندر) کیبل پر خراب ریپیٹر کی مرمت کے لئے مینٹیننس کے کام کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ یہ سرگرمی آج 14 اکتوبر 2025 پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے کے قریب شروع ہوگی اور تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button