اسلامی دنیاخبریںعراق
کرکوک میں داعش کے اعلیٰ کمانڈر کی گرفتاری اور نینوا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی

عراق کے انسدادِ دہشت گردی کے محکمے نے صوبہ کرکوک میں شدت پسند سنی تنظیم داعش کے ایک سرکردہ رہنما کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
شفق نیوز کے مطابق، یہ شخص "ولایت فلوجہ” نامی گروہ کا کمانڈر تھا اور صوبہ صلاح الدین میں سرگرم تھا۔
مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق، عراقی فورسز نے نینوا کے مخمور علاقے میں ایک علیحدہ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی 6 پناہ گاہوں کو بھی تباہ کر دیا۔