سعودی عرب

سعودی عرب میں دو شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد، انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

سعودی عرب میں دو شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد، انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

سعودی وزارتِ داخلہ نے ہفتے کے روز عبداللہ بن سلیمان الفراج اور سلیمان بن عبدالعزیز الربع کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا۔

اخبارِ شیعہ نے ہیومن رائٹس واچ کی ویب سائٹ کے حوالے سے رپورٹ دی کہ سعودی حکام نے ان افراد پر "دہشت گرد تنظیم میں رکنیت اور بم و اسلحہ تیار کرنے” کے الزامات عائد کئے تھے۔

بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیموں نے اس اقدام کو مشرقی سعودی عرب میں سیاسی مخالفین اور کارکنوں کو دبانے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button