آسٹریلیاخبریں

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کے بعد اسکائی نیوز آسٹریلیا کا متنازع پروگرام بند

اسکائی نیوز آسٹریلیا نے اپنا پروگرام فریا آگ پکڑتی ہے مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز بیانات کے بعد ہمیشہ کے لیے نشر کرنا بند کر دیا۔

شیعہ نیوز ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے بتایا کہ برطانوی میڈیا کی شخصیت رایان ولیمز نے پروگرام میں مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیا اور باحجاب خواتین کے خلاف نفرت انگیز گفتگو کی۔

پروگرام کی میزبان نے فوراً ناظرین سے معذرت کی جبکہ اسکائی نیوز کے ترجمان نے کہا کہ یہ بیانات نامناسب اور ناقابلِ قبول ہیں اور ان کا چینل میں کوئی جگہ نہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button