خبریںماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ میں مجلس عزا

قم میں واقع بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزاداری منعقد ہوئی۔
یہ مجلس بروز بدھ، 8 ربیع الثانی کو آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر میں جاری روزانہ علمی نشستوں کے دوران، معظم لہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔