پاکستان
کراچی میں تکنیکی اور آپریشنل وجوہات، 10 پروازیں منسوخ
کراچی میں تکنیکی اور آپریشنل وجوہات، 10 پروازیں منسوخ
تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 10پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ کراچی سے عیس اباباایئر پلن کی پرواز ای ٹی 695 ،کراچی سے دوحہ قطرا یئر ویز کی پرواز کیوآر611 ،کراچی سے مسقط اومان ایئر کی پرواز ڈبلیووائے 324منسوخ ہوئی۔
دوسری طرف کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پرواز ای کے 609 ،کراچی سے اسلام آباد ا یئرسال کی پرواز پی ایف 125، 123،کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145،143منسوخ کی گئی۔
کراچی سے لاہور پی آئی اے کی پرواز پی کے306اور کراچی سے کوئٹہ پی آئی اے کی پرواز پی کے310بھی اڑان نہ بھر سکی۔