پاکستان

پاکستان: نوشکی میں پولیس موبائل کے قریب دستی بم کا دھماکہ، 1 شخص جاں بحق

پاکستان: نوشکی میں پولیس موبائل کے قریب دستی بم کا دھماکہ، 1 شخص جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے بازار میں پولیس موبائل کے قریب دستی بم کا دھماکہ ہوا ہے۔

نوشکی میں ہوئے دستی بم دھماکے کا ایک زخمی شہری دم توڑ گیا۔

پولیس حکام کے مطابق دستی بم حملے میں 5 پولیس اہلکار اور 4 شہری زخمی ہوئے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 1 پولیس اہلکار کی حالت تشویش ناک ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button