پاکستانخبریںشیعہ مرجعیتہندوستان

ماہ ربیع الثانی کے چاند کی تصدیق نہیں ہوئی

دفتر مرجع عالیقدر آیت الله العظمی سید صادق حسینی شیرازی نے اعلان کیا کہ معظم لہ کے نزدیک ربیع الثانی کے چاند کی تصدیق نہیں ہو سکی اور اب 24 ستمبر 2025 کو یکم ربیع الثانی 1447 ہجری ہوگی۔
ہندوستان میں مرکزی چاند کمیٹی (شیعہ و سنی) نے اعلان کیا کہ پیر 29 ربیع الاول 1447 ہجری مطابق 22 ستمبر 2025 کو ماہ ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا منگل 23 ستمبر 2025 کو 30 ربیع الاول 1447 ہجری ہے اور بدھ 24 ستمبر 2025 کو یکم ربیع الثانی 1447 ہجری ہوگی۔
مرکزی شیعہ چند کمیٹی کے صدر مولانا سید سیف عباس نقوی نے بتایا کہ پیر 3 اکتوبر 2025 کو 10 ربیع الثانی یوم ولادت باسعادت امام حسن عسکری علیہ السلام ہوگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button