افریقہ

نائیجیریا‌ میں دہشت گردوں نے 22 افراد کو موت کو گھاٹ اُتار دیا

نائیجیریا‌ میں دہشت گردوں نے 22 افراد کو موت کو گھاٹ اُتار دیا

مغربی نائیجیریا میں موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے 22 دیہاتی لقمہ اجل بن گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے ہلاک افراد بپتسمہ کی تقریب میں شریک تھے۔
فائرنگ کا واقعہ برکینا فاسو اور مالی کے قریب تلبیری کے علاقے میں رونما ہوا، جہاں پر القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ گروپ (آئی ایس) سے منسلک جہادی گروپس سرگرم ہیں۔

رپورٹس کے مطابق تکوبت گاؤں میں بپتسمہ کی تقریب میں پہلے 15 افراد کو ہلاک کیا گیا اور پھر حملہ آور تکوبت کے مضافات میں گئے جہاں انہوں نے 7 دیگر افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button