عراق

عراق کے ایم پی نے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے قم میں ملاقات کی

عراق کے ایم پی نے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے قم میں ملاقات کی

عراقی پارلیمنٹ کے ممبر اور عراق وقف و امور دینی بورڈ کے چیئرمین حسین الیساری نے قم مقدس میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے ان کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی۔

قم مقدس میں ہونے والی اس ملاقات میں عراق کی دینی اور ثقافتی صورتحال اور اسلامی اقدار کی مضبوطی میں دینی اداروں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button