خبریںدنیا

ترکی کے شہر ازمیر میں 16 سالہ نوجوان کا پولیس اسٹیشن پر حملہ

ترکی کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا کہ ازمیر کے ضلع بالچوای میں ایک 16 سالہ نوجوان نے شکاری رائفل سے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

واقعہ میں دو دیگر اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے بتایا کہ حملہ آور ماسک پہنے اور لمبے ہتھیار کے ساتھ عمارت میں داخل ہوا۔

ٹیلی ویژن کے تصاویر میں وہ لمحہ بھی دکھایا گیا جب اسے شہریوں اور پولیس نے گرفتار کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button