مقدس مقامات اور روضے

سامرہ میں میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام صادق علیہ السلام کی آمد پر روحانی ماحول

سامرہ میں میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام صادق علیہ السلام کی آمد پر روحانی ماحول

مقدس شہر سامرہ اور حرم مطہر امامین عسکریین علیہم السلام ان دنوں میلاد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی خوشیوں سے سرشار ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق عراق اور دیگر ممالک سے زائرین بڑی تعداد میں اس شہر کا رخ کر رہے ہیں تاکہ جشن ولادت کی تقریبات میں شریک ہوسکیں۔
حرم مطہر چراغانی، رنگ برنگے پرچموں اور مذہبی محافل سے مزین ہے، اور زائرین کے درمیان ایک خاص جوش و مسرت کی کیفیت پائی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button