مقدس مقامات اور روضے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ضریح امیر المومنین علیہ السلام پھولوں سے سجائی گئی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ضریح امیر المومنین علیہ السلام پھولوں سے سجائی گئی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ضریح امیر المومنین علیہ السلام تازے اور رنگ برنگے پھولوں سے سجائی گئی۔

یہ تقریب زائرین اور محبان اہل بیت علیہم السلام کی موجودگی میں منعقد ہوئی جس سے روضہ مبارک میں ایک خاص روحانی ماحول ایجاد ہو گیا۔

یہ پھولوں سے سجاوٹ اہل بیت علیہم السلام کی ولادت باسعادت پر خوشی اور نورانیت کی علامت ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button