عراق

اہل بیت علیہم السلام انسٹیٹیوٹ عراق کے اراکین کی قم میں آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات

اہل بیت علیہم السلام انسٹیٹیوٹ عراق کے اراکین کی قم میں آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات

بصرہ میں اہل بیت علیہم السلام فلاحی و ثقافتی ادارے کے ڈائریکٹر اور سیٹلائٹ چینل "المرجعیون” کے سربراہ حجت الاسلام شیخ صادق بصری، عراق میں مرجعیت کے متعدد وکلا اور ادارے کے شرعی سوالات کے خیمہ کے اراکین کے ہمراہ آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں زیارتِ مقدس اربعین کے دوران امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت میں ادارے کے خیمہ کے اراکین کی دینی خدمات اور شرعی رہنمائی پر گفتگو ہوئی۔

آیت اللہ العظمیٰ شیرازی نے ان کی کوششوں اور خدمات کو سراہا اور دینی سرگرمیوں کے تسلسل اور زائرین کی شرعی ضروریات کے جواب دہی کی اہمیت پر زور دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button