پاکستان

بلوچستان کے علاقہ چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کو قتل کر دیا

بلوچستان کے علاقہ چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کو قتل کر دیا

ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے جمیعت علمائ اسلام کے رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

افغان نیوز ٹیلی گرام چینل کے مطابق چمن میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کا نام حافظ قادر جان بتایا گیا ہے۔

پاکستانی حکام نے اس واقعہ کی تصدیق نہیں کی ہے اور نہ ہی تفصیلات فراہم کی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button