اسلامی دنیاخبریںسعودی عرب

ماہ صفر کے آخری ایام میں سعودی شیعوں نے مجلس عزا منعقد کی

سعودی عرب کے شیعوں اور محبان اہل بیت علیہم السلام نے ماہ صفر کے آخری ایام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام علی رضا علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر قطیف شہر کے امام بارگاہ مسلم بن عقیل علیہ السلام میں مجلس عزا منعقد کی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس مجلس عزا میں بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی اور شیخ احمد الرجب نے بطور مقرر دینی مفاہیم اور سیرت اہل بیت علیہم السلام بیان کی۔

شرکاء نے تلاوت قرآن کریم اور مرثیہ خوانی کے ذریعہ اہل بیت علیہم السلام کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button