مقدس مقامات اور روضے

ماہ صفر کے اختتام پر روضہ امام حسین علیه السلام اور روضہ حضرت عباس علیه السلام کے گنبد کا پرچم تبدیل ہوا

ماہ صفر کے اختتام پر روضہ امام حسین علیه السلام اور روضہ حضرت عباس علیه السلام کے گنبد کا پرچم تبدیل ہوا

ماہ صفر کے اختتام پر روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد کا پرچم تبدیل کیا گیا۔

اس روحانی پروگرام میں سیاہ پرچم عزا کو اتارا گیا اور "یا حسین” اور "یا عباس” علیهم السلام کا سرخ پرچم گنبد پر نصب کیا گیا۔

یہ پروگرام ایام غم کے خاتمے اور کربلا کے زائرین اور اہل بیت علیہم السلام کے مداحوں کی محبت اور عقیدت کے تسلسل اور امام حسین علیہ السلام اور ان کے عظیم بھائی حضرت عباس علیہ السلام کی شجاعت کی علامت ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button