شام

حلب میں فرقہ وارانہ اختلاف میں ایک شیعہ شامی نوجوان کا قتل

حلب میں فرقہ وارانہ اختلاف میں ایک شیعہ شامی نوجوان کا قتل

مقامی ذرائع کے مطابق صوبہ حلب کے شہر نُبُل سے تعلق رکھنے والے تین کمسن بچوں کے باپ شیعہ نوجوان "قیس بن غریب” کی لاش اغوا ہونے کے چند روز بعد ملی ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا کہ اغوا کرنے والوں نے ابتدائی طور پر اس کیس کو ایک مجرم کے طور پر پیش کیا اور اس کی رہائی کے لئے تاوان کا مطالبہ کیا۔ لیکن بعد کی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ قیس کو پہلے ہی دن قتل کر دیا گیا تھا۔

سیکیورٹی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اس جرم کی اصل وجہ فرقہ وارانہ اختلافات تھے اور مقتول کا انتخاب اس لئے کیا گیا کہ اس کا تعلق شیعہ شہر نُبُل سے تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button