شیعہ مرجعیت
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں مجلس اربعین حسینی منعقد
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں مجلس اربعین حسینی منعقد
قم مقدس ایران میں واقع بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں مجلس اربعین حسینی منعقد ہوئی۔
مجلس میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے علاوہ علمائے اعلام، نمایندگان مراجع عظام، طلاب علوم دینی اور مومنین نے شرکت کی۔
اس مجلس عزا میں مقررین نے اپنے خطاب میں زیارت اربعین کی اہمیت بیان کی۔