یمن

یمن میں بحران جاری؛ امن و سکون بہت دور

یمن میں بحران جاری؛ امن و سکون بہت دور

یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہانس گرنڈبرگ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں حکومتی فورسز اور حوثی ملیشیا کے درمیان حالیہ جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے بتایا کہ یمن 12 سال سے زیادہ کی جنگ کے بعد دنیا کے سب سے زیادہ خوراک کے لئے غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے، جہاں تقریبا 17 ملین افراد کو بھوک کا سامنا ہے۔ ایک نازک جنگ بندی کے باوجود علاقائی بد امنی امن اور استحکام کی امیدوں کو کم کر رہی ہے۔

"اوچا” کے کوآرڈینیشن ڈائریکٹر ریمس راجہ سنگم نے باخبر کیا کہ سیاسی حل کے بغیر تشدد، معاشی بحران اور انسانی ضروریات جاری رہیں گی۔ گرنڈبرگ نے زور دیا کہ ایک پائیدار حل ممکن اور ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button