افریقہ
نائجیریا کے زمفارا میں فضائی حملے میں 400 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے
نائجیریا کے زمفارا میں فضائی حملے میں 400 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے
نائجیریا کی فضائیہ نے اعلان کیا کہ زمفارا ریاست کے ماکاکاری جنگل میں آپریشن فاسان یما میں 400 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے۔
شیعہ خبر رساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے بتایا کہ یہ حملہ مصدقہ اطلاع ملنے پر کیا گیا اور فضائی حملوں اور زمینی کاروائیوں کے امتزاج سے کیا گیا اور اس میں مسلح گروہوں کے کئی سردار بھی مارے گئے۔
ان گروہوں کی دیہاتوں پر حملے، اغوا اور لوٹ مار کی تاریخ ہے۔
صدر بولا ٹینوبو نے باخبر کیا کہ دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنا ہوں گے یا حکومت کی جانب سے فیصلہ کن کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔