خبریںیورپ

اٹلی کے جزیرے لامپیڈوسا کے قریب کشتی الٹ گئی،20 افراد ہلاک

اٹلی کے جزیرے لاپیڈوسا کے قریب کشتی الٹ گئی جس کے باعث 20 تارکین وطن کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کشتی میں 100 افراد سوار تھے جن میں سے 70 کو بچا لیا گیاہے جبکہ امدادی ٹیموں نے 20 لاشیں نکال کر اٹلی کی بندرگاہ پر منتقل کر دی ہیں ، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button