شیعہ مرجعیت

آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی نے اربعین واک میں شرکت فرمائی

آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی نے اربعین واک میں شرکت فرمائی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی حسبِ روایت  اربعین واک میں زائرین کے ہمراہ شریک ہوئے۔
نجف کے علما و طلاب کے ساتھ سخت موسمی حالات میں بھی یہ سفر کیا گیا تاکہ زیارتِ اربعین اور عشقِ حسینی کے اعلیٰ مقام کو واضح کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button