اسلامی دنیا
امریکی سماجی کارکن کا پیغام — امام حسین علیه السلام کا انقلاب کو پہچانئے
امریکی سماجی کارکن کا پیغام — امام حسین علیه السلام کا انقلاب کو پہچانئے
امریکی سماجی کارکن جیکسن ہِنکل نے کربلا میں اربعین میں شرکت کے دوران امام حسین علیہ السلام کے قیام کو آزادی، قربانی اور انصاف کی علامت قرار دیا۔
انہوں نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کردار کو حضرت مریم علیہا السلام سے تشبیہ دی اور کہا کہ امام حسین علیہ السلام کی داستان اسلام اور مسیحیت کے درمیان ایک گہرا روحانی ربط پیدا کرتی ہے۔