آسٹریلیا
آڈیلائیڈ، آسٹریلیا میں اربعین واک
آڈیلائیڈ، آسٹریلیا میں اربعین واک
آڈیلائیڈ، آسٹریلیا میں اربعین واک کا انعقاد کلیسائے سینٹ پیٹرز سے مسجد و اسلامک سینٹر آڈیلائیڈ تک کیا گیا۔ اس موقع پر مسلمان اور غیر مسلم شریک ہوئے۔
اس واک کا مقصد امام حسینؑ کے قیام کی یاد، پیغامِ امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ شرکاء نے پرچم اُٹھا کر اور اتحاد کے نعرے لگا کر راستہ طے کیا، جس کے اختتام پر اسلامک سینٹر میں مذہبی و ثقافتی پروگرام ہوئے۔