عراق

عراقی پارلیمنٹ کے ممبر نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے عہدے داروں سے ملاقات کی

عراقی پارلیمنٹ کے ممبر نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے عہدے داروں سے ملاقات کی

عراقی پارلیمنٹ کے ممبر ڈاکٹر فراس المسلماوی نے کربلا میں امام حسین علیہ السلام میڈیا‌ کمپلیکس کے ڈائریکٹر شیخ مصطفی محمدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں زائرین اربعین کے لئے خصوصی منصوبہ بندی اور خدمت، ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے میڈیا پروجیکٹس اور 2030 تک 50 ملین زائرین کو راغب کرنے کے امکانات سمیت اہم ترین امور پر تبادلہ خیال اور جائزہ لیا گیا۔

اس ملاقات میں زائرین کے ویزوں کی منسوخی اور کربلا میں پانی کی فراہمی کے مسائل زیر بحث آئے۔

ڈاکٹر المسلماوی نے اس ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ مذکورہ مسائل پر وہ ترجیحا پیروی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button