عراق

وزیر داخلہ عراق کا بغداد تا کربلا سڑک پر سیکیورٹی جائزہ

وزیر داخلہ عراق کا بغداد تا کربلا سڑک پر سیکیورٹی جائزہ

عراق کے وزیر داخلہ عبدالأمیر الشمری نے مقدس شہر کربلا کا دورہ کرتے ہوئے بغداد تا کربلا کے راستے میں موجود سیکیورٹی یونٹس کا معائنہ کیا۔

یہ دورہ اربعین زیارت کے سیکیورٹی پلان پر براہ راست نگرانی کے لیے کیا گیا۔
الشمری نے سیکیورٹی اہلکاروں کی مکمل تیاری پر زور دیا اور اداروں کے مابین مؤثر ہم آہنگی کو ضروری قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button