ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

مؤسسه انوار الجوادین علیهماالسلام کی اربعین کے موقع پر کربلا میں مذہبی خدمات کا آغاز

مؤسسه انوار الجوادین علیهماالسلام کی اربعین کے موقع پر کربلا میں مذہبی خدمات کا آغاز

آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سے منسلک بغداد کی مذہبی تنظیم "انوار الجوادین”علیهماالسلام نے اربعین حسینی کے موقع پر کربلا مقدسہ میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
پہلے پروگرام کے طور پر نویں صفر کو امام حسین علیه السلام کی مجلس عزاداری فضلاء اور خدام اہل بیت علیهم السلام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

گزشتہ برسوں کی طرح، اس سال بھی دینی و ثقافتی نشستیں، کھانے اور پانی کی تقسیم، اور زائرین کے لیے آرام گاہیں فراہم کرنا اس ادارے کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
یہ سرگرمیاں بیس صفر تک جاری رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button