عراق

عراق:کربلا کے راستوں پر فوجی اور طبی دستوں کی تعیناتی

عراق:کربلا کے راستوں پر فوجی اور طبی دستوں کی تعیناتی

عراق کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ اربعین کی آمد کے ساتھ ہی زائرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، خاص طور پر بصرہ اور خلیجی ممالک سے۔
اسی لیے کربلا جانے والے راستوں پر فوجی دستے اور طبی سہولیات تعینات کر دی گئی ہیں۔
وزارت کے ترجمان تحسین الخفاجی کے مطابق، پیشگی حفاظتی اقدامات اور سیکیورٹی چوکیاں مؤثر ثابت ہو رہی ہیں، جبکہ گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے طبی ٹیمیں بھی اسٹریٹجک مقامات پر موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button