مقدس مقامات اور روضے
اربعین حسینی کے موقع پر امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس اسٹوڈیو کی میڈیا سرگرمیاں کربلا میں جاری
اربعین حسینی کے موقع پر امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس اسٹوڈیو کی میڈیا سرگرمیاں کربلا میں جاری
امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس اسٹوڈیو کربلا معلی میں ایام اربعین کے موقع پر اپنی میڈیا سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
روضہ امام حسین علیہ السلام کے نزدیک باب القبلہ اسٹریٹ پر واقع یہ اسٹوڈیو اپنے عالمی سامعین کے لئے روزانہ 5 زبانوں فارسی، عربی، انگریزی، ترکی اور اردو میں خصوصی اربعین پروگرام نشر کرتا ہے۔