پاکستان

مشہد سے افغان مہاجرین کا پہلا کاروان کربلا روانہ

مشہد سے افغان مہاجرین کا پہلا کاروان کربلا روانہ

اربعین کے روحانی ماحول کے آغاز کے ساتھ ہی، مشہد میں مقیم افغان مہاجرین کا پہلا کاروان جس میں 200 سے زائد زائرین شامل ہیں زیارتِ کربلا کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
خبررساں ادارے اخبار شیعہ کے مطابق، یہ کاروان "طریق الحسین” علیه السلام کے نورانی سفر کا آغاز کر چکا ہے اور عشقِ حسینی میں سرشار ہو کر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے روانہ ہوا ہے۔
یہ سفر افغان مہاجرین کی عاشورائی ثقافت سے گہری وابستگی کی علامت ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button