شیعہ مرجعیت

یوم شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں مجلس عزا منعقد ہوئی

یوم شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں مجلس عزا منعقد ہوئی

قم مقدس میں بیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں مجلس شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام منعقد ہوئی۔

یہ مجلس عزا 7 صفر الاحزان کی روایت کے مطابق ہجری منعقد ہوئی۔
حوزہ علمیہ نجف اور قم کی دیرینہ روش یہی رہی اور مشہور علماء و مراجع کی نظر میں 7 صفر ہی شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کا دن ہے ۔
اس مجلس میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے علاوہ علمائے اعلام، نمائندگان مراجع کرام، طلاب علوم دینیہ، ثقافتی شخصیات اور مومنین نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button