افغانستان

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس میں افغان مہاجرین کے انخلا کا جائزہ لیا گیا۔ڈی سی کوئٹہ نے کہا کہ پی او آر کارڈ ہولڈرز کو قیام کیلئے 31 جولائی کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔

واضح رہے پاکستان حکومت نے اب تک مختلف صوبوں میں مقیم افغانیوں کو لاکھوں کی تعداد میں ملک بدر کیا ہے۔ جب کہ دوسری جانب افغانستان پہنچنے والے جلا وطنوں کو مختلف قسم کی پریشانیوں کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button