غیر درجہ بندی

حضرت زید بن علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر بابل میں زائرین کی آمد

حضرت زید بن علی بن الحسین علیہم السلام کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ہزاروں زائرین بابل شہر میں جمع ہوئے۔

عراقی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروگرام میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہر کے مختلف علاقوں میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button