افغانستان

تاجکستان میں افغان خواتین کو حراست اور جبری ملک بدری کا سامنا

تاجکستان میں افغان خواتین کو حراست اور جبری ملک بدری کا سامنا

طالبان حکومت کے خوف سے تاجکستان میں پناہ لینے والی افغان خواتین کو اب حراست اور جبری ملک بدری کے خطرے کا سامنا ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے بی بی سی نیوز کے حوالے سے بتایا کہ تاجک حکام نے مختلف علاقوں میں گشت اور افغان باشندوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے اور بہت سے تارکین وطن گرفتاری کے خوف سے عوامی مقامات پر جانے سے گریز کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ افغان عیسائیوں کہ جنہوں نے طالبان کے ظلم و ستم کے سبب تاجکستان میں پناہ لی ہے، وہ بھی خطرے میں ہیں۔

اقوام متحدہ نے جبری واپسی کے خلاف باخبر کیا ہے اور اس عمل کو روکنے اور پناہ گزینوں کی حمایت پر زور دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button