بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں پھر فسادات شروع،4 افراد جاں بحق،کرفیو نافذ

بنگلہ دیش میں پھر فسادات شروع،4 افراد جاں بحق،کرفیو نافذ

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی ضلع میں فسادات اورجھڑپیں شروع ہو گئیں۔ضلع گوپال گنج میں پرتشدد مظاہروں میں 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مرنے اور زخمی ہونےو الے زیادہ تر افراد گولیوں کا نشانہ بنے۔بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے صورتحال پر قابو پانے کیلئے کرفیو نافذ کر دیا۔دفعہ 144 نافذ کرکے عوامی اجتماعات پر بھی پابندی لگا دی۔ضلع گوپال گنج عوامی لیگ کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button