ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائرہندوستان

شہدائے کربلا کا دسواں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

بین کرتی تھی زینب یہ رو کر میرے بھائی کا دسواں ہو کیوں کر؟
فاتحہ کس طرح دے یہ خواہر میرے بھائی کا دسواں ہو کیوں کر؟

20 محرم الحرام کو امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا علیہم السلام کا دسواں منایا گیا۔

بر صغیر ہند و پاک میں 20 محرم الحرام کو ہر سال کی طرح امسال بھی شہدائے کربلا علیہ السلام کا دسواں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

اس موقع پر گھروں میں شہدائے کربلا علیہم السلام کی نذر ہوئی اور عزاداری کی گئی اور دسواں سے متعلق نوحے پڑھے گئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button