امریکہ

امریکی سیاستدان کو شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

امریکی سیاستدان کو شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

ڈیموکریٹک سیاست دان اور نیویارک کے میئر کے امیدوار زہران ممدانی کو اپنی امریکی شہریت کی تنسیخ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے گارڈین کے حوالے سے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ ان کی شہریت کی تحقیقات شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔

ٹرمپ نے بھی براہ راست ممدانی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ہندوستانی نژاد ممدانی یوگنڈا میں پیدا ہوئے۔ 2018 میں امریکی شہریت حاصل کی اور حالیہ برسوں میں اپنے جنگ مخالف موقف کی وجہ سے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button