شیعہ مرجعیت

مجلس شام غریباں میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کا خطاب

مجلس شام غریباں میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کا خطاب

امام حسین علیہ السلام کی شام غریباں کے موقع پر شہر قم میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ عزاداران حسینی کے عظیم اجتماع میں خطاب کریں گے۔

یہ مجلس عزا 15 جولائی 2025 بروز اتوار ایرانی وقت کے مطابق شب میں 9:30 بجے بیت مرجعیت شیعہ واقع خیابان انقلاب کوچہ 6 میں منعقد ہوگی۔

اس مجلس عزا میں مومنین اور شیعیان اہل بیت علیہم السلام کی موجودگی حسینی نظریات سے اپنی وابستگی کی تجدید اور شام غریباں میں مرجعیت شیعہ کی رہنمائی سے مستفید ہونے کا موقع ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button