مقدس مقامات اور روضے
روضہ امیر المومنین علیہ السلام نجف اشرف میں عاشقان امام حسین علیہ السلام کا سیلاب
روضہ امیر المومنین علیہ السلام نجف اشرف میں عاشقان امام حسین علیہ السلام کا سیلاب
ایام محرم کی مناسبت سے روضہ امیر المومنین علیہ السلام نجف اشرف میں عاشقان امام حسین علیہ السلام کی کثرت قابل مشاہدہ ہے۔
اس پرجوش ہجوم نے ماتم اور سینہ زنی کی مجالس میں شرکت کر کے اس مقدس مقام پر ایک خاص روحانی ماحول پیدا کیا ہے۔
شاندار حاضری کی تصویری رپورٹ نیوز نیٹ ورکس پر شائع ہوئی ہیں۔