امریکہ
امریکہ میں ایرانیوں کی گرفتاریوں میں اضافہ؛ محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وارننگ
امریکہ میں ایرانیوں کی گرفتاریوں میں اضافہ؛ محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وارننگ
گزشتہ ہفتہ امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ نے 130 ایرانی شہریوں کو غیر قانونی موجودگی کے الزام میں گرفتار کیا۔
فاکس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے بتایا کہ اس وقت کم از کم 650 ایرانی اس کی تحویل میں ہیں۔
فاکس نیوز نے بتایا کہ یہ گرفتاریاں سلیپر سیل ایکٹیویشن سے لاحق سیکورٹی خطرات کے خدشات میں کی گئی ہیں۔