ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر
قم مقدس میں بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں عشرہ مجالس کا آغاز
قم مقدس میں بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں عشرہ مجالس کا آغاز
قم مقدس میں بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں محرم الحرام 1447 ہجری کے پہلے عشرہ مجالس کا آغاز ہو گیا۔
عشرہ مجالس کی پہلی مجلس یکم محرم الحرام 1447 ہجری بروز جمعہ کو منعقد ہوئی، جس میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ، علماء و افاضل، نمایندگان مرجعیت اور مومنین نے شرکت کی۔
اس مجلس میں حجۃ الاسلام صالحی، حجۃ الاسلام حسینی اور حجۃ الاسلام کرمی نے خطاب فرمایا۔