مقدس مقامات اور روضے

نجف اشرف سیاہ پوش ہو گیا؛ حرمِ حضرت علی علیہ السلام میں محرم الحرام کی رسومات کا آغاز

نجف اشرف سیاہ پوش ہو گیا؛ حرمِ حضرت علی علیہ السلام میں محرم الحرام کی رسومات کا آغاز
ماہِ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی نجف اشرف میں واقع حرمِ مطہر حضرت علی علیہ السلام کو سیاہ پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔
حرم کے خادموں نے عزاداری کے علم اور پرچم نصب کر کے نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی سوگوار مجالس کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ مذہبی رسومات ہر سال اہلِ بیت علیہم السلام سے عقیدت رکھنے والے زائرین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں منعقد کی جاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button