ایشیاء

کربلا معلی میں ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے دینی تعلیمی کلاسز کا سلسلہ جاری

کربلا معلی میں ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے دینی تعلیمی کلاسز کا سلسلہ جاری

کربلا معلی میں ثقافتی فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے ہفتہ وار دینی اور قرآنی کلاسز کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ کلاسز جن کا مقصد دینی بیداری کو فروغ دینا اور سماجی اختیارات کو تقویت دینا ہے، ہر جمعرات کو روضہ امام حسین علیہ السلام کے نزدیک باب القبلہ اسٹریٹ پر واقع حوزہ علمیہ حضرت سید الشہداء علیہ السلام میں منعقد کئے جاتے ہیں۔

ان کلاسز میں شرکاء کو مختلف موضوعات تعلیم دیے جاتے ہیں جن میں دینی معارف، تربیتی مباحث اور ذاتی اور سماجی ترقی کے لئے حکمت عملی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button