ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر
ماہ محرم کی مناسبت سے روضہ امام حسین علیہ السلام سیاہ پوش
ماہ محرم کی مناسبت سے روضہ امام حسین علیہ السلام سیاہ پوش
ماہ محرم الحرام کی مناسبت سے امام حسین علیہ السلام کا روضہ مبارک سیاہ پوش ہو گیا۔
یہ اقدام اس مقدس مقام پر عاشورہ کے روحانی اور غمناک ماحول کے اظہار کے لئے سیاہ کپڑوں اور دیگر عزائی تبرکات سے انجام پایا۔
ہر سال ایام عزا میں امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کو سیاہ پوش کیا جاتا ہے تاکہ قیام عاشورہ اور امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کی مظلومیت کو یاد کیا جائے۔