شیعہ مرجعیت

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کی طالبات کے قافلے کی آمد

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کی طالبات کے قافلے کی آمد

بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم میں اتوار 12 ذی الحجہ 1446 ہجری کو حوزہ علمیہ نجف اشرف کی 150 سے زائد طالبات تشریف لائیں۔‌

اس قافلے نے اپنے قم مقدس کے دورہ کے دوران بیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا بھی دورہ کیا اور ان سے ملاقات کی۔

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے مہمانوں نے مرجع عالی قدر سے ملاقات کے بعد ان کے فرزند ارجمند آیۃ اللہ سید حسین شیرازی دام عزہ سے ملاقات کی اور ان کے بیانات سے استفادہ کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button