شیعہ مرجعیت
مکہ مکرمہ میں بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے خدمات جاری
مکہ مکرمہ میں بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے خدمات جاری
مکہ مکرمہ میں بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے خدمات جاری ہیں۔
اس مرحلہ میں حجاج کرام کا استقبال اور ان کے شرعی سوالات کے جوابات دیے جا رہے ہیں۔
حج کے دوران دینی شخصیات، مراجع تقلید کے نمائندگان، حجاج کرام کے قافلوں سے ملاقات، ان کا استقبال اور ان کے شرعی اور اعتقادی سوالات کے جوابات، علمی جلسات کا انعقاد، اہل بیت علیہم السلام سے توسل کی مجالس اس بعثہ کے خدمات میں شامل ہیں۔